More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر کے چھٹے رائونڈ میں پول بی سے بہاولپور اور ڈیرہ مراد جمالی فاتح حیدرآباد نے بہاولپور کو 112 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ انہوں نے نو اعشاریہ تین اوورز میں حاصل کر لیا بہاولپور کے محمد اکرم کی دھواں دھار بیٹنگ، 13 گیندوں پر نصف سنچری جڑ دی رائونڈ کے دوسرے میچ میں ڈیرہ مراد جمالی نے راولپنڈی کو سات وکٹوں سے شکست دی راولپنڈی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہران ممتاز کی 19 گیندوں پر 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی مدد سے 158 رنز بنائے ڈیرہ مراد جمالی کی طرف سے سجاد احمد کی تین، فہد حسین اور فرحان اللہ کی دودو وکٹیں جواب میں ڈیرہ مراد جمالی نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کر لیا ڈیرہ مراد جمالی کی طرف سے ناصر خان 54، دائود خان 39 ناٹ آوٹ اور باسط علی 35 رنز بنا کر نمایاں رہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر میں آج رات پول اے کے دو میچز کھیلے جائیں گے آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ کراچی بلوز جبکہ لاڑکانہ کا سامنا کوئٹہ ریجن سے ہوگا

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds