More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا لاہور میں جمعہ سے آغاز ہوگا۔ پانچ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ ڈبل لیگ فارمیٹ پر کھیلا جائے گا، جس میں ہر ٹیم کم از کم آٹھ میچز کھیلے گی۔ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار 12 اپریل کو غنی گلاس کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ پی سی بی یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں چیلنجرز، کنکررز، انوِنسبلز، سٹارز اور سٹرائیکرز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ دفاعی چیمپئن سٹارز ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں چیلنجرز کے مدمقابل ہوں گی۔ افتتاحی میچ غنی گلاس کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے 21 میچز باغِ جناح، غنی گلاس کرکٹ گراؤنڈ اور ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 33 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ فاتح ٹیم کو 15 لاکھ روپے جبکہ رنرز اپ کو 10 لاکھ روپے ملیں گے۔ صبح کے میچز کا آغاز 10 بجے جبکہ دوپہر کے میچز کا آغاز 2 بجے ہوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds