More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نجم سیٹھی لاہور: کمیٹی بنادی گئی ہے، چار ماہ میں گراؤنڈ لیول پر کام کریں گے لاہور: دیکھیں گے کیا تبدیلیاں کرنی ہیں لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ میں ریجن اور ڈیپارٹمنٹ کرکٹ بحال کی جائے گی لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنا سب سے اولین ترجیح ہے لاہور: ابھی ہماری کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہونے جارہی ہے لاہور: نیوزی لینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان کافی اہم ہے لاہور: ابھی کراچی جاکر صورتحال کو دیکھیں گے لاہور: جو ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف سلیکٹ ہوئی اس میں ابھی تبدیلی کا دیکھیں گے لاہور: بھارت کے ساتھ سیریز کا جہاں بھی معاملہ آتا ہے حکومت کی مرضی ضروری ہوتی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں