More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لاہور: برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ، بھارتی ٹیم لاہور پہنچ گئی لاہور: بھارت کی 30 رکنی ٹیم واہگہ کے راستے لاہور پہنچی، لاہور: معروف بھارتی امیر شخصیت کرن نادر بھی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچیں لاہور: پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا لاہور: برج کی بھارتی ٹیم کو سخت ترین سیکورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا لاہور: 5 مئی سے 13 مئی تک برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمیمئن شپ کا انعقاد مقامی ہوٹل میں ہو گا لاہور: ہم پاکستان میں بھارت سمیت اپنے ہمسایہ ممالک کی میزبانی کے لئے پرجوش ہیں،مبشر لقمان

اپنی رائے کا اظہار کریں