لاہور۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل جیتنے والی ٹیم کراچی بلیوز کو ٹرافی دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایمپائرز۔ میچ ریفری اور سکورر میں بھی انعامات تقسیم کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل جیتنے پر کراچی بلیوز کی ٹیم کے کپتان سعود شکیل اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کراچی بلیوز ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم۔ ڈائریکٹر میڈیا عامر میر ۔ بورڈ آف گورنرز کے ممبران۔ ریجنز کے عہدیداران اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے آفتاب تابی 05/12/2025 1اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لاہور۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل جیتنے والی ٹیم کراچی بلیوز کو ٹرافی دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایمپائرز۔ میچ ریفری اور سکورر میں بھی انعامات تقسیم کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل جیتنے پر کراچی بلیوز کی ٹیم کے کپتان سعود شکیل اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کراچی بلیوز ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم۔ ڈائریکٹر میڈیا عامر میر ۔ بورڈ آف گورنرز کے ممبران۔ ریجنز کے عہدیداران اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%db%94-%da%86%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%a8%db%8c-%d9%85%d8%ad%d8%b3%d9%86-%d9%86%d9%82%d9%88%db%8c-%da%a9%db%8c-%d9%82%d8%b0%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں