لاہور۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کی قیادت میں کھلاڑیوں کی ملاقات چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے 8 برس بعد ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں کی محنت کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا جاب نہ کرنے والے ہاکی پلئیرز کو ملازمتیں دینے کا اعلان زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج پی سی بی کرائے گا ۔محسن نقوی فٹنس و میڈیکل کے حوالے سے ہاکی پلئیرز کو پورا سپورٹ کریں گے ۔ محسن نقوی پی سی بی ہاکی پلئیرز سے پہلے کی طرح تعاون کرتا رہے گا۔ محسن نقوی آپ کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی میں ہمارا تعاون ہمیشہ شامل حال رہے گا۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ہاکی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھرپور سپورٹ پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا آپ کی سپورٹ نے پلئیرز کی بہت حوصلہ افزائی کی۔ خواجہ جنید آپ نے مشکل وقت میں کھلاڑیوں کو سپورٹ کیا۔ خواجہ جنید قومی ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد۔ چیف فنانشل آفیسر۔تمام ڈائریکٹرز بھی اس موقع پر موجود تھے آفتاب تابی 11/03/2026 3اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لاہور۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کی قیادت میں کھلاڑیوں کی ملاقات چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے 8 برس بعد ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں کی محنت کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا جاب نہ کرنے والے ہاکی پلئیرز کو ملازمتیں دینے کا اعلان زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج پی سی بی کرائے گا ۔محسن نقوی فٹنس و میڈیکل کے حوالے سے ہاکی پلئیرز کو پورا سپورٹ کریں گے ۔ محسن نقوی پی سی بی ہاکی پلئیرز سے پہلے کی طرح تعاون کرتا رہے گا۔ محسن نقوی آپ کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی میں ہمارا تعاون ہمیشہ شامل حال رہے گا۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ہاکی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھرپور سپورٹ پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا آپ کی سپورٹ نے پلئیرز کی بہت حوصلہ افزائی کی۔ خواجہ جنید آپ نے مشکل وقت میں کھلاڑیوں کو سپورٹ کیا۔ خواجہ جنید قومی ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد۔ چیف فنانشل آفیسر۔تمام ڈائریکٹرز بھی اس موقع پر موجود تھے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%db%94-%da%86%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%85%d8%ad%d8%b3%d9%86-3/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں