لاہور۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹیم کی ریکارڈ نیلامی پر قوم کو مبارکباد آج پاکستان۔ پاکستان کرکٹ۔ پی سی بی اور پی ایس ایل کے فخر اور شکر کا لمحہ ہے۔ محسن نقوی 10 برس قبل شروع ہونے والے سفر نے آج ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ محسن نقوی 245 کروڑ روپے میں ٹیم کی نیلامی پر اللہ تعالٰی کے حضور سربسجود ہیں۔ محسن نقوی یہ کامیابی پاکستان کے بین الاقوامی برانڈ پی ایس ایل پر سرمایہ کاروں کا بے پناہ اعتماد کا اظہار ہے۔ محسن نقوی آج پرامن اور کرکٹ سے محبت کرنے والے پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔ محسن نقوی ٹیم کی نیلامی جیتنے والی فرنچائز ولی ٹیکنالوجیز کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی الحمدللہ پی ایس ایل آج دنیائے کرکٹ کے افق پر چمکتا ستارہ بن چکا ہے۔ محسن نقوی آفتاب تابی 09/02/2026 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لاہور۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹیم کی ریکارڈ نیلامی پر قوم کو مبارکباد آج پاکستان۔ پاکستان کرکٹ۔ پی سی بی اور پی ایس ایل کے فخر اور شکر کا لمحہ ہے۔ محسن نقوی 10 برس قبل شروع ہونے والے سفر نے آج ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ محسن نقوی 245 کروڑ روپے میں ٹیم کی نیلامی پر اللہ تعالٰی کے حضور سربسجود ہیں۔ محسن نقوی یہ کامیابی پاکستان کے بین الاقوامی برانڈ پی ایس ایل پر سرمایہ کاروں کا بے پناہ اعتماد کا اظہار ہے۔ محسن نقوی آج پرامن اور کرکٹ سے محبت کرنے والے پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔ محسن نقوی ٹیم کی نیلامی جیتنے والی فرنچائز ولی ٹیکنالوجیز کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی الحمدللہ پی ایس ایل آج دنیائے کرکٹ کے افق پر چمکتا ستارہ بن چکا ہے۔ محسن نقوی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%db%94-%da%86%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%85%d8%ad%d8%b3%d9%86-2/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں