لاہور۔ ایشئن کرکٹ کونسل کے بحرین میں شیڈول اجلاس کی اندرونی کہانی لاہور۔ اے سی سی اجلاس کے دوران نجم سیٹھی کا سخت اور دوٹوک موقف۔ذرائع لاہور۔ اجلاس میں نجم سیٹھی نے بی سی سی آئی پر واضح کردیا کہ اگر بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہ آیا تو پاکستان بھی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت نہیں جائیگا۔ ذرائع لاہور۔ نجم سیٹھی کے سخت موقف پر اے سی سی کا اجلاس مارچ تک کے لئے موخر کیا گیا۔ ذرائع لاہور۔ آئندہ اجلاس آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے آس پاس اس لئے رکھا گیا ہے۔ ذرائع لاہور۔ آئی سی سی اجلاس میں ورلڈ کپ 2023 اور چمپئنز ٹرافی 2025 پر بات چیت ہونی ہے۔ ذرائع آفتاب تابی 05/02/2023 161اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لاہور۔ ایشئن کرکٹ کونسل کے بحرین میں شیڈول اجلاس کی اندرونی کہانی لاہور۔ اے سی سی اجلاس کے دوران نجم سیٹھی کا سخت اور دوٹوک موقف۔ذرائع لاہور۔ اجلاس میں نجم سیٹھی نے بی سی سی آئی پر واضح کردیا کہ اگر بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہ آیا تو پاکستان بھی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت نہیں جائیگا۔ ذرائع لاہور۔ نجم سیٹھی کے سخت موقف پر اے سی سی کا اجلاس مارچ تک کے لئے موخر کیا گیا۔ ذرائع لاہور۔ آئندہ اجلاس آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے آس پاس اس لئے رکھا گیا ہے۔ ذرائع لاہور۔ آئی سی سی اجلاس میں ورلڈ کپ 2023 اور چمپئنز ٹرافی 2025 پر بات چیت ہونی ہے۔ ذرائع ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%db%94-%d8%a7%db%8c%d8%b4%d8%a6%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%da%a9%d9%88%d9%86%d8%b3%d9%84-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%ad%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں