More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر اظہار افسوس چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا محمد الیاس مرحوم کی کرکٹ کے لئے خدمات کو خراج عقیدت اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین۔ محسن نقوی

اپنی رائے کا اظہار کریں