More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور:نجم سیٹھی پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم پئنچ گئے لاہور:بورڈ آف گورننگ ممبر شکیل شیخ ،نعمان بٹ بھی ہمراہ ہے لاہور:قذافی اسٹیڈیم کے باہر موجود حامیوں نے نجم سیٹھی کا استقبال کیا لاہور:نجم سیٹھی کو ہار پہنائے اور پھول نچھاور کیے

اپنی رائے کا اظہار کریں