More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

قومی اتھلیٹکس چیمپئن پاکستان آرمی کی تامیم خان ملک کی تیز ترین اتھلیٹ خاتون بن گئیں تامیم خان نے 11.86 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کیا واپڈا کی ملہان امتیاز نے دوسری اور آرمی کی مریم نے تیسری پوزیشن حاصل کی

اپنی رائے کا اظہار کریں