More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے شجر عباس ملک کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے شجر عباس نے 10.43 سیکنڈ میں سو میٹر فاصلہ طے کیا واپڈا کے گوہر شہباز نے دوسری اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ندیم علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی

اپنی رائے کا اظہار کریں