More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

عماد وسیم، محمد رضوان اور شاداب خان پی سی بی پوڈ کاسٹ کے 44ویں ایڈیشن کا حصہ بنے ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن رواہ ماہ کی 13 تاریخ سے شروع ہوگا جس میں عماد وسیم کراچی کنگز ، محمد رضوان ملتان سلطانز اور شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کریں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہےاور ہمارے دلوں کے قریب ہے، عماد وسیم ملتان سلطانز ہمیشہ چیمپیئن کے طور پر کھیلتے ہیں، نتائج سے خوفزدہ نہیں، محمد رضوان ایچ بی ایل پی ایس ایل نے مجھے بطور کرکٹر آگے بڑھنے کا موقع دیا، شاداب خان

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds