More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

عبداللہ شفیق۔ ملک سے باہر سیریز میں نئی گیند کے ساتھ اسٹارٹ مشکل ہوتا ہے کوشش کی ہے کہ ٹیم کو اچھا اسٹارٹ دے سکیں تاکہ بنیاد اچھی بن سکے۔ امام الحق سیٹ کھیل رہے ہیں۔ آگے بھی بیٹنگ لائن اپ ہےجو ماضی میں بہت اچھا پرفارم کرتی رہی ہے ہمارے بولرز نے اچھی بولنگ کی ہے خاص کر عامر جمال نے

اپنی رائے کا اظہار کریں