More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شاہین شاہ آفریدی ٹریننگ میں کبھی کبھی ایسا لگتا تھا کہ سب بس کردینا چاہیئے ایک ہی مسل پر بار بار کام کرتے بس ہوگئی تھی کبھی کبھی سوچتا تھا کہ اب ٹریننگ چھوڑ دوں پھر اپنی باؤلنگ کی پرانی ویڈیوز دیکھتا ورلڈکپ میں ففٹی ففٹی کھیلا کیونکہ جسم ساتھ نہیں دے رہا تھا کوشش ہوتی ہے جو نام پاکستان نے دیا اس کیلئے جان ماروں فاسٹ باؤلر کیلئے ایسی انجری میں کھیلنا بہت مشکل ہے ورلڈکپ بھی کھیلا لیکن فائنل میں دوبارہ انجری ہوئی ورلڈکپ کے بعد سوچا کہ اب مکمل فٹ ہونا ہے اس لیے کوئی لیگ نہیں کھیلا ہوم کرکٹ میں ایک میچ بھی نہ کھیلنے سے مایوسی ہوتی خواہش تھی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیل کر وکٹ لوں حارث رؤف اور نسیم شاہ سے بات ہوتی رہتی تھی ٹیسٹ میں الگ مائنڈ سیٹ کے ساتھ جانا پڑتا ہے پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ میں سے ہے کوشش ہوگی پی ایس ایل میں بہتر کم بیک کروں

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds