More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شاداب خان انجری اپڈیٹ شاداب خان گروئن انجری کی وجہ سے آج کے میچ میں آرام کرینگے. اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کوئٹہ گلیڈیٹرز کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہونگے. اسلام آباد یونائیٹڈ گزشتہ رات پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے شاداب خان نے تکلیف محسوس کی تھی. اسلام آباد یونائیٹڈ احتیاطی طور پر شاداب خان کا اسکین کروایا گیا. اسلام آباد یونائیٹڈ اسکین کی رپورٹ کا انتظار ہے رپورٹ آنے کے بعد مزید اپڈیٹ سے آگاہ کیا جائے گا. اسلام آباد یونائیٹڈ

اپنی رائے کا اظہار کریں