سپورٹس بورڈ پنجا ب کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پرہاکی میچ کا انعقاد اولمپئن الیون اور انٹرنیشنل الیون کے درمیان نمائشی ہاکی مقابلہ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض،وزیر اوقاف اظفر علی ناصراور وزیر تعلیم منصور قادر مہمان خصوصی تھے ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی خصوصی شرکت قائداعظم ڈے اور کرسمس کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا قائد اعظم نے پاکستان کےخواب کو تعبیر دی،مشیر کھیل پنجاب تمام مسیحی بھائیوں کو بھی کرسمس مبارک،وہاب ریاض قومی کھیل کی ترقی کے لئے آج اولمپئن کے میچ کا اہتمام کیا ہے،مشیر کھیل پنجاب سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی ترقی کے لئے بھر پور کردار ادا کر رہاہے،وہاب ریاض ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل ہاکی کی ترقی کے لئے بہترین کام کر رہے ہیں،مشیر کھیل پنجاب ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے،وہاب ریاض آج ملک کے نامور اولمپئنز اختر رسول،شہباز سنئیر آصف باجوہ ہاکی کھیل رہے ہیں،مشیر کھیل پنجاب نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تاریخی اہمیت ہے،وہاب ریاض آج میچ ان قومی ہیروز کا ہے عوام ان کو پہچانیں،،مشیر کھیل پنجاب عوام ان کو فالو کریں ہماری ہاکی ترقی کرے گی،وہاب ریاض اولمپئن الیون نے انٹرنیشنل الیون کو 4-3سے میچ ہرادیا اولمپئن الیون سے شہباز سئنیر،شفقت ملک،محمد عثمان اور شاہد گل نے1-1 گول کیا انٹرنیشنل الیون سے محمد ولید نے 2 اور عماد نے1 گول کیا اولمپئن الیون کےمنیجر اولمپئن اختر رسول تھے اولمپئن شہباز سیئنر، خواجہ جنید،محمد ثقلین اور محمد شفقت نے میچ کھیلا سیکر ٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد علی نے بھی میچ کھیلا اولمپئن آصف باجوہ، محمد عثمان شاہد گل و دیگر نے بھی میچ کھیلا ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے کھلاڑیوں میں انعاما ت تقسیم کیے ہاکی کے فروغ کے لئے اقداما ت اٹھاتے رہیں گئے،ڈی جی سپورٹس پنجاب قومی کھیل کا فروغ ہمار ا مشن ہے،ڈاکٹر آصف طفیل ہاکی میچ کے موقع پر ڈائر یکٹر سپورٹس یاسمین اختر،ڈپٹی ڈائریکٹر عطاء الرحمن،موجود ڈائریکٹر یوتھ افیئرز رانا ندیم انجم نے بھی میچ کھیلا آفتاب تابی 25/12/2023 57اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام سپورٹس بورڈ پنجا ب کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پرہاکی میچ کا انعقاد اولمپئن الیون اور انٹرنیشنل الیون کے درمیان نمائشی ہاکی مقابلہ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض،وزیر اوقاف اظفر علی ناصراور وزیر تعلیم منصور قادر مہمان خصوصی تھے ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی خصوصی شرکت قائداعظم ڈے اور کرسمس کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا قائد اعظم نے پاکستان کےخواب کو تعبیر دی،مشیر کھیل پنجاب تمام مسیحی بھائیوں کو بھی کرسمس مبارک،وہاب ریاض قومی کھیل کی ترقی کے لئے آج اولمپئن کے میچ کا اہتمام کیا ہے،مشیر کھیل پنجاب سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی ترقی کے لئے بھر پور کردار ادا کر رہاہے،وہاب ریاض ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل ہاکی کی ترقی کے لئے بہترین کام کر رہے ہیں،مشیر کھیل پنجاب ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے،وہاب ریاض آج ملک کے نامور اولمپئنز اختر رسول،شہباز سنئیر آصف باجوہ ہاکی کھیل رہے ہیں،مشیر کھیل پنجاب نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تاریخی اہمیت ہے،وہاب ریاض آج میچ ان قومی ہیروز کا ہے عوام ان کو پہچانیں،،مشیر کھیل پنجاب عوام ان کو فالو کریں ہماری ہاکی ترقی کرے گی،وہاب ریاض اولمپئن الیون نے انٹرنیشنل الیون کو 4-3سے میچ ہرادیا اولمپئن الیون سے شہباز سئنیر،شفقت ملک،محمد عثمان اور شاہد گل نے1-1 گول کیا انٹرنیشنل الیون سے محمد ولید نے 2 اور عماد نے1 گول کیا اولمپئن الیون کےمنیجر اولمپئن اختر رسول تھے اولمپئن شہباز سیئنر، خواجہ جنید،محمد ثقلین اور محمد شفقت نے میچ کھیلا سیکر ٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد علی نے بھی میچ کھیلا اولمپئن آصف باجوہ، محمد عثمان شاہد گل و دیگر نے بھی میچ کھیلا ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے کھلاڑیوں میں انعاما ت تقسیم کیے ہاکی کے فروغ کے لئے اقداما ت اٹھاتے رہیں گئے،ڈی جی سپورٹس پنجاب قومی کھیل کا فروغ ہمار ا مشن ہے،ڈاکٹر آصف طفیل ہاکی میچ کے موقع پر ڈائر یکٹر سپورٹس یاسمین اختر،ڈپٹی ڈائریکٹر عطاء الرحمن،موجود ڈائریکٹر یوتھ افیئرز رانا ندیم انجم نے بھی میچ کھیلا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7-%d8%a8-%da%a9%db%92-%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%db%81%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d9%82%d8%a7%d8%a6%d8%af-%d8%a7%d8%b9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں