سپورٹس بورڈ پنجاب ٹیکرز بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کا دوسراروز ،پنجاب میڈلز پوزیشن پر پہلے نمبر پر موجود پنجاب نے اب تک تیسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز میں 28گولڈ جیت لئے ہیں پنجاب گرلز اینڈ بوائز سوئمرز نے دوسرے روز مزید 12 گولڈ میڈلز جیت لئے گرلز میں 5 گولڈ اور بوائز میں 7 گولڈ میڈلز جیت لئے ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری پاکستان سپورٹس بورڈ کے سوئمنگ پول پر سوئمنگ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے انہوں نے جیتنے والے سوئمرزکو میڈلز پہنائے اور انعامات تقسیم کئے ڈی جی سپورٹس پنجاب نے قائد اعظم گیمز کے اتھلیٹکس ، ویٹ لفٹنگ، ریسلنگ ، کراٹے، ٹیبل ٹینس کے مقابلے دیکھے ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے قائد اعظم گیمز کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ کا افتتاح کیا ویٹ لفٹنگ کی55 کلوگرام کیٹیگری میں پنجاب کے ملک ثوبان نے گولڈ میڈل جیت لیا ویٹ لفٹنگ کی 61 کلوگرام کیٹیگری میں پنجاب کے اعزاز چیمہ نے گولڈ میڈل جیت لیا پنجاب کے نوید حسن نے ہائی جمپ میں گولڈ میڈل جیت لیا 100 میٹر ریس میں پنجاب کی کینزہ اور خدیجہ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا 400 میٹرریس میں پنجاب کا اتھلیٹ فائنل میں پہنچ گیا ریسلنگ میں پنجاب کے 8 پہلوانوں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا گرلز ہاکی کے لیگ میچ میں پنجاب نے گلگت بلتستان کو 0-17 سے شکست دے دی بین الصوبائی قائد اعظم گیمز سے نئے کھلاڑی سامنے آرہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب کی کھلاڑیوں کی کارکردگی نمایاں ہے، خضرافضال چودھری پنجاب کے کھلاڑیوں کو میرٹ پر ٹرائلز کے ذریعے منتخب کیا گیا تھا، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب میں کھیلتا پنجاب گیمز 2024 سے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا تھا جس کا فائدہ قائد اعظم گیمز میں ہوا ہے،خضرافضال چودھری اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹر سپورٹس رانا ندیم انجم اور ڈپٹی ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ شاہد اسلام بھی موجود تھے آفتاب تابی 15/12/2024 28اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام سپورٹس بورڈ پنجاب ٹیکرز بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کا دوسراروز ،پنجاب میڈلز پوزیشن پر پہلے نمبر پر موجود پنجاب نے اب تک تیسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز میں 28گولڈ جیت لئے ہیں پنجاب گرلز اینڈ بوائز سوئمرز نے دوسرے روز مزید 12 گولڈ میڈلز جیت لئے گرلز میں 5 گولڈ اور بوائز میں 7 گولڈ میڈلز جیت لئے ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری پاکستان سپورٹس بورڈ کے سوئمنگ پول پر سوئمنگ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے انہوں نے جیتنے والے سوئمرزکو میڈلز پہنائے اور انعامات تقسیم کئے ڈی جی سپورٹس پنجاب نے قائد اعظم گیمز کے اتھلیٹکس ، ویٹ لفٹنگ، ریسلنگ ، کراٹے، ٹیبل ٹینس کے مقابلے دیکھے ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے قائد اعظم گیمز کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ کا افتتاح کیا ویٹ لفٹنگ کی55 کلوگرام کیٹیگری میں پنجاب کے ملک ثوبان نے گولڈ میڈل جیت لیا ویٹ لفٹنگ کی 61 کلوگرام کیٹیگری میں پنجاب کے اعزاز چیمہ نے گولڈ میڈل جیت لیا پنجاب کے نوید حسن نے ہائی جمپ میں گولڈ میڈل جیت لیا 100 میٹر ریس میں پنجاب کی کینزہ اور خدیجہ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا 400 میٹرریس میں پنجاب کا اتھلیٹ فائنل میں پہنچ گیا ریسلنگ میں پنجاب کے 8 پہلوانوں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا گرلز ہاکی کے لیگ میچ میں پنجاب نے گلگت بلتستان کو 0-17 سے شکست دے دی بین الصوبائی قائد اعظم گیمز سے نئے کھلاڑی سامنے آرہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب کی کھلاڑیوں کی کارکردگی نمایاں ہے، خضرافضال چودھری پنجاب کے کھلاڑیوں کو میرٹ پر ٹرائلز کے ذریعے منتخب کیا گیا تھا، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب میں کھیلتا پنجاب گیمز 2024 سے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا تھا جس کا فائدہ قائد اعظم گیمز میں ہوا ہے،خضرافضال چودھری اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹر سپورٹس رانا ندیم انجم اور ڈپٹی ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ شاہد اسلام بھی موجود تھے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%b9%db%8c%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%84%d8%b5%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں