More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سلمان بٹ ابھی پی سی بی سے وابستہ نہیں ہوئے ہیں، وہاب ریاض آسٹریلیا کے دورے کے لئے ٹیم سلیکشن میں سلمان بٹ کا کوئی رول نہیں تھا، وہاب ریاض سلمان بٹ کی تقرری زیر غور تھی، وہاب ریاض اب ہم نے غور کرنے کے بعد فیصلہ کیا ہے ہم کنسلٹنٹ ممبر کے طور پر ان کا تقرر نہیں کر رہے، وہاب ریاض

اپنی رائے کا اظہار کریں