More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سال 2025 میں پی سی بی نے اپنی طرز کا پہلا سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام لانچ کیا۔ پی سی بی نے سال 2025 میں سکول کرکٹ کو بھی اپنے پلان میں شامل کیا۔ پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت 39 اضلاع سے 400 کے قریب سکولز نے 900 سے زائد میچز کھیلے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ستمبر میں سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ سکول کرکٹ کے پہلے مرحلے کے اختتام پر لاہور، کراچی اور فیصل آباد میں ٹاپ 8 سکولوں کے ٹورنامنٹ بھی کروائے گئے۔ سکول کرکٹ ٹورنامنٹس میں ملک بھر سے 5000 کے قریب سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کے افتتاح پر چیئرمین پی سی بی نے سکول کرکٹ کے ذریعے پروفیشنل کرکٹ کیلئے نیا ٹیلنٹ نکھارنے کا عزم ظاہر کیا۔ پی سی بی نے سکول کرکٹ کے فروغ کے لئے نہ صرف کثیر رقم خرچ کی بلکہ ملک بھر سے کوالیفائڈ کوچز بھی فراہم کیے۔ لاہور، کراچی اور فیصل آباد میں ہونے والے ٹورنامنٹس کے فائنلز کو براڈ کاسٹ اور لائیو سٹریم بھی کیا گیا۔ اگلے سال ہم اس ٹورنامنٹ کو مزید اضلاع میں لے جائیں گے ۔ عبداللہ خرم نیازی سکول کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کو ریجنل انڈر 15 اور انڈر 17 ٹورنامنٹس میں بھی جگہ دی جائے گی۔ عبداللہ خرم نیازی ملک بھر میں سکول کے بچوں اور ان کے والدین نے سکول کرکٹ کے اقدام کو سراہا ہے۔ عبداللہ خرم نیازی

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds