More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سابق کپتان راشد لطیف اور مینجمنٹ کمیٹی کے رکن شکیل شیخ آمنے سامنے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال نہیں ہوئی ایسی سب خبریں بے بنیاد ہیں. راشد لطیف کسی ڈیپارٹمنٹ کو پی سی بی کی جانب سے کوئی لیٹر موصول نہیں ہوا. راشد لطیف آپ بلکل غلط ہیں راشد لطیف. شکیل شیخ کاجواب ڈیپارٹمنٹ کو دعوت نامہ اور بحالی لیٹر اگلے ہفتے تک بھیج دیئے جائیں گے. شکیل شیخ کا جواب کئی اداروں جن میں پی ٹی وی، کے آر ایل، ایس ایس جی سی، نیشنل بنک اور اسٹیٹ بینک سمیت متعدد اداروں نے پی سی بی سے رابطہ کیا. شکیل شیخ تمام ڈیپارٹمنٹس کرکٹ کی بحالی کے انتظار میں ہیں. شکیل شیخ

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds