More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

زکاء اشرف / بابر اعظم ٹیلیفونک گفتگو پاکستان ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی زکاء اشرف کا کپتان بابر اعظم کو ٹیلی فون چئیرمین زکاء اشرف کا قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، زکاء اشرف کی کپتان بابر اعظم سے گفتگو توقع ہے کہ ٹیم دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں پاکستان کے لئے کامیابیاں سمیٹے گی ۔زکاء اشرف چئیرمین زکاء اشرف نے ایشیا کپ سے متعلق بھی کپتان بابر اعظم سے گفتگو کی کپتان بابر اعظم کی زکاء اشرف کا چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی آپ کے پچھلے دور میں بھی پاکستان نے ایشیا کپ جیتا تھا، انشاء اس بار بھی ایشیا کپ جیت کر پاکستان لائیں گے، کپتان بابر اعظم پاکستان ٹیم کو مزید اوپر لے جانے کے لیے کوئی قصر نہیں چھوڑیں گے، کپتان بابر اعظم پاکستان کی خاطر بھرپور توانائی کے ساتھ میدان میں اتریں گے ۔بابراعظم

اپنی رائے کا اظہار کریں