More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

راولپنڈی: پاکستان ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، عبدالصمد، سلمان مرزا اور عثمان طارق نے پریکٹس کی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی نیٹ پریکٹس کی اس سے قبل کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ سیشن میں بھی حصہ لیا

اپنی رائے کا اظہار کریں