More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

دبئی پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس میچ پریکٹس میچ میں سلمان الیون نے حارث الیون کو دو رنز سے شکست دے دی سلمان الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 142 رنز بنائے سلمان الیون کے حسن نواز 39 گیندوں پر 50 رنز بنا کر نمایاں رہے صائم ایوب نے 45 اور صاحبزادہ فرحان نے 25 رنز بنائے حارث الیون کی جانب سے صفیان مقیم نے تین جبکہ سلمان مرزا اور حسن علی نے دو، دو وکٹیں لیں ہدف کے تعاقب میں حارث الیون 19.5 اوورز میں 140 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی محمد عرفان 36 اور ماینک چوہدری 30 رنز بنا کر نمایاں رہے سلمان الیون کی جانب سے شاہین افریدی نے پانچ محمد نواز اور سلمان علی اغا نے دو دو وکٹیں لی پاکستان ٹیم کل آرام کرے گی

اپنی رائے کا اظہار کریں