More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس میچ دوسرے پریکٹس میچ میں سلمان آغا الیون نے صائم ایوب الیون کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی صائم ایوب الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے صائم ایوب الیون کے فہیم اشرف 23 گیندوں پر 41 جبکہ فخر زمان 27 گیندوں پر 30 رنز بنا کر نمایاں رہے سلمان آغا الیون کی جانب سے ابرار احمد نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہدف کے تعاقب میں سلمان آغا الیون کے حسن نواز نے 19 گیندوں پر 42 جبکہ سلمان علی آغا نے 23 گیندوں پر 30 رنز بنائے محمد حارث 18 گیندوں پر 32 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے صائم ایوب الیون کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا پاکستان ٹیم کل آرام کرے گی

اپنی رائے کا اظہار کریں