More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

دئبی ۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لئے آئی سی سی اکیڈمی اوول گراؤنڈ پہنچ گئی پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا سے اہم میچ سے قبل بھرپور تیاریاں پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن شام 5 بجے تک جاری رہے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں