دئبی ۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ 2 پہنچ گئی کھلاڑی 2 بجے دوپہر سے 5 بجے سہ پہر تک پریکٹس کریں گی پریکٹس سیشن ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں منعقد ہو گا اسٹنٹ و فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان۔ سپن باولنگ کوچ عبدالرحمن اور فیلڈنگ کوچ حنیف ملک کھلاڑیوں کو پریکٹس کرائیں گے پاکستانی ویمنز ٹیم کا کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا دوسرا میچ روایتی حریف بھارت سے ہو گا پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ دئبی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا میچ مقامی وقت کے مطابق 2 بجے شروع ہوگا پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کپتان فاطمہ ثناء کریں گی آفتاب تابی 05/10/2024 54اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام دئبی ۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ 2 پہنچ گئی کھلاڑی 2 بجے دوپہر سے 5 بجے سہ پہر تک پریکٹس کریں گی پریکٹس سیشن ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں منعقد ہو گا اسٹنٹ و فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان۔ سپن باولنگ کوچ عبدالرحمن اور فیلڈنگ کوچ حنیف ملک کھلاڑیوں کو پریکٹس کرائیں گے پاکستانی ویمنز ٹیم کا کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا دوسرا میچ روایتی حریف بھارت سے ہو گا پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ دئبی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا میچ مقامی وقت کے مطابق 2 بجے شروع ہوگا پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کپتان فاطمہ ثناء کریں گی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%af%d8%a6%d8%a8%db%8c-%db%94-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%da%a9%d9%be/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں