More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

دئبی۔آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ.. آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 گراؤنڈ۔ دوسرا وارم اپ میچ۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا پاکستان کی ٹیم4 ۔18اوورز میں 117 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی بنگلہ دیش نے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کےنقصان پر 140 رنز بنائے پاکستانی بیٹرز اومیمہ سہیل نے 33 رنز ۔ کپتان فاطمہ ثناء اور گل فیروزہ نے 17۔ 17 رنز بنائے پاکستانی سپنر باؤلر سعدیہ اقبال نے 4 اوورز میں 19 رنز دے کر 2 بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ندا ڈار نے 3 اوورز میں 15 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا

اپنی رائے کا اظہار کریں