More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

حنیف محمد ٹرافی 2025-26 ٹکرز ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 12 ٹیموں پر مشتمل حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا۔ حنیف محمد ٹرافی 29 اگست سے بہاولپور، ملتان، کراچی اور رحیم یار خان میں شروع ہوگی۔ حنیف محمد ٹرافی میں 30 چار روزہ نان فرسٹ کلاس میچز کھیلے جائیں گے۔ حنیف محمد ٹرافی میں 12 ریجنل ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دونوں گروپس کی ٹاپ ٹیم قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں جگہ بنائے گی۔ حنیف محمد ٹرافی میں ہر ٹیم پانچ میچز کھیلے گی۔ حنیف محمد ٹرافی 29 اگست سے 25 ستمبر تک جاری رہے گی۔ حنیف محمد ٹرافی کے گروپ اے میں آزاد جموں کشمیر، فیصل آباد، حیدرآباد، کراچی وائٹس، لاہور بلوز اور کوئٹہ ریجن کی ٹیمیں شامل حنیف محمد ٹرافی کے گروپ بی میں ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، کراچی بلوز، لاڑکانہ، ملتان اور راولپنڈی ریجن کی ٹیمیں شامل۔ 2025-26 سیزن کے پہلے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کو سابق ٹیسٹ کپتان اور عظیم کھلاڑی حنیف محمد کے نام پر رکھا گیا ہے۔ حنیف محمد نے 1952 سے 1969 تک پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ میچوں میں تین ہزار نو سو پندرہ رنز سکور کیے۔ حنیف محمد نے پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی ٹرپل سینچری بنائی۔ حنیف محمد کو 2020 میں پی سی بی کے ہال آف فیم میں بھی شامل کیا گیا تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds