More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

جوہانسبرگ قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی براستہ دوبئی پاکستان کے لیے روانہ شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، سفیان مقیم ، طیب طاہر ، عثمان خان ، ابرار احمد ، عرفان خان اور محمد حسنین پاکستان روانہ ہوئے ون ڈے اسکواڈ میں شرکت کرنےوالے باقی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جو ہانسبرگ میں جوائن کر لیا ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے والوں میں بابر اعظم ، محمد رضوان ، صائم ایوب ، نسیم شاہ ، سلمان علی آغا ، کامران غلام ، اور عبداللہ شفیق شامل قومی ٹیسٹ سکواڈ کل سنچورین میں پریکٹس کرے گا قومی ٹیسٹ سکواڈ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے پریکٹس شروع کرے گا پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چھبیس دسمبر کو شروع ہوگا

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds