More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی فیفا ریفری اکھونا ماکالیما کی میڈیا سے گفتگو میں پاکستان میں خواتین کھیلوں کو فروغ دینے آئی ہوں ۔ پاکستان میں خواتین میں فٹبال کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان میں وقت گزار کر اندازہ ہوا کہ پاکستان میں بے حد ٹیلنٹ موجود ہے گلوبل اسپورٹس مینٹور شپ پروگرام کے تحت پاکستان میں فٹبال کو فروغ دیا جائے گا 2019 کے بعد دوبارہ پاکستان آئی ہوں تا کہ نوجوان لڑکیوں کو متاثر کر سکوں میں اگر آج فیفا ریفری بنی ہوں تو میں بھی کسی سے متاثر ہو کر اس مقام پر آئی ہوں دنیا تبدیل ہو رہی ہے ، سعودیہ عرب نے بہادری سے کھیل کر ارجنٹینا کو شکست دی سعودی عرب کی ٹیم نے جارحانہ انداز اپنایا اور بہادری سے کھیل کر مضبوط حریف کو ہرا دیا چاہتی ہوں آئندہ چند سالوں میں پاکستان کی لڑکیاں کھیلوں میں مقام حاصل کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds