More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

تھائی لینڈ میں منعقدہ اجلاس میں اگلے سال ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرانے کی منظوری دیدی گئی پہلا ایشیا کپ چالیس چالیس اوورز پر مشتمل ہوگا، جس میں چار ٹیمیں ان ایکشن ہونگی جنوری میں منعقد ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان بھارت، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شریک ہونگی وہیل چیئر کرکٹ کا پہلا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2025 میں متحدہ عرب امارات میں ہوگا عالمی سطح پر وہیل چیئر کرکٹ کی کونسل 2019 اور 2023 میں دو ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا کراچکی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں