More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

بین الصوبائی قائداعظم گیمز اسلام آباد کاپانچواں روز پنجاب کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار، پنجاب نے اب تک78گولڈ میڈلز جیت لئے پنجاب کی گرلز ہاکی ٹیم نے فائنل میں سندھ کو باآسانی 16-0سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا پنجاب کی بوائز ہاکی ٹیم نے فائنل میں خیبرپختونخوا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4-2سے ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا سکواش بوائز میں پنجاب نے مزید ایک گولڈ اورایک سلورمیڈل جیت لیا تائیکوانڈو گرلز میں پنجاب کی زرتاشہ اصغر اور سید اکمل محمود نے گولڈ میڈل جیت لئے ٹیبل ٹینس گرلز میں پنجاب کی کلثوم خان نے مزید 2گولڈ میڈلز جیت لئے فٹ بال بوائز میں پنجاب نے گلگت بلتستان کو ہراکر براؤنز میڈل جیت لیا ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے بوائز اینڈ گرلز ہاکی، تائیکوانڈو، سکواش، بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے دیکھے ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری بین الصوبائی قائداعظم گیمز کے سکواش ایونٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی تھے انہوں نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اورانعاما ت دئیے

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds