More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

بھارت کی ٹیم کو سنٹرل ایشیاء والی بال چیمپئین شپ میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی بدقسمتی سے بھارتی فیڈریشن نے حکومتی فیصلے کی وجہ سے پاکستان آنے سے معذرت کر لی انڈین والی بال ٹیم کو پاکستانی ویزوں کی یقین دہانی بھی کروا دی گئی تھی

اپنی رائے کا اظہار کریں