More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ سیریز کے تینوں میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ میچز کے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پاکستان سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: سلمان علی آغا (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، محمد عرفان خان، خوشدل شاہ، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر) اور صائم ایوب۔

اپنی رائے کا اظہار کریں