More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

بریکنگ نیوز وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے ائرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو نے پرتپاک استقبال کیا سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز بھی اس موقع پر موجود تھے محسن نقوی اور سری لنکن وزیر کے درمیان ملاقات کولمبو آمد پر معزز مہمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں۔ سری لنکن وزیر آپ کی سری لنکا آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہے۔ سری لنکن وزیر پاکستان سری لنکا کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ محسن نقوی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پاکستان سارے میچ سری لنکا کھیل رہا ہے۔ محسن نقوی سری لنکا ہمارا میزبان ہے اور ہم اپنے میزبان کی عزت و احترام کو اہمیت دیتے ہیں۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے ہمراہ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر۔ ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عامر میر بھی کولمبو پہنچے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds