More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار کپتان برقرار ، تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم میں شامل ۔ ارم جاوید ۔ عمیمہ سہیل اور عروب شاہ کی ٹیم میں واپسی۔ ویمنز ایشیا کپ19 سے28 جولائی تک دمبولا سری لنکا میں ہوگا۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 19جولائی کو روایتی حریف انڈیا کے خلاف کھیلے گی۔ اس کے اگلے دو میچز نیپال اور متحدہ عرب امارات کے خلاف 21 اور 23جولائی کو ہونگے۔ ویمنز ٹیم کا کیمپ کراچی میں 5 جولائی سے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں ہوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں