*ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: کراچی کنگز نے سلور کیٹیگری میں انڈر 19 اسٹار عرفات منہاس کو کنگز اسکواڈ میں شامل کر لیا* لاہور 13 دسمبر 2023: پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کی سلور کیٹیگری کے چوتھے راؤنڈ میں کراچی کنگز نے نوجوان کھلاڑی عرفات منہاس کو چُن لیا۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر عرفات منہاس اس وقت انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں. عرفات پاکستان جانیئر لیگ 2022 کے بہترین آل راؤنڈر قرار پائے تھے اس کے علاوہ ان کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان بھی مقرر کیا گیا تھا. اس سے قبل سلور کیٹیگری میں کراچی کنگز نے نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر خان کا انتخاب کیا اور سلور کیٹیگری کی دوسری پک میں کراچی کنگز نے آل راؤنڈر انور علی کو منتخب کیا. اس سے قبل کراچی کنگز نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں ٹم سائیفرٹ کو منتخب کیا. کراچی کنگز نے پلاٹینیم کیٹیگری کے پہلے راؤنڈ میں کیرون پولارڈ کو منتخب کیا۔ کراچی کنگز نے پلاٹینیم کیٹیگری کے دوسرے اور تیسرے راؤنڈز میں ڈینئل سیمز اور آل راؤنڈر محمد نواز کو منتخب کیا ہے۔ آفتاب تابی 13/12/2023 54اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام *ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: کراچی کنگز نے سلور کیٹیگری میں انڈر 19 اسٹار عرفات منہاس کو کنگز اسکواڈ میں شامل کر لیا* لاہور 13 دسمبر 2023: پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کی سلور کیٹیگری کے چوتھے راؤنڈ میں کراچی کنگز نے نوجوان کھلاڑی عرفات منہاس کو چُن لیا۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر عرفات منہاس اس وقت انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں. عرفات پاکستان جانیئر لیگ 2022 کے بہترین آل راؤنڈر قرار پائے تھے اس کے علاوہ ان کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان بھی مقرر کیا گیا تھا. اس سے قبل سلور کیٹیگری میں کراچی کنگز نے نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر خان کا انتخاب کیا اور سلور کیٹیگری کی دوسری پک میں کراچی کنگز نے آل راؤنڈر انور علی کو منتخب کیا. اس سے قبل کراچی کنگز نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں ٹم سائیفرٹ کو منتخب کیا. کراچی کنگز نے پلاٹینیم کیٹیگری کے پہلے راؤنڈ میں کیرون پولارڈ کو منتخب کیا۔ کراچی کنگز نے پلاٹینیم کیٹیگری کے دوسرے اور تیسرے راؤنڈز میں ڈینئل سیمز اور آل راؤنڈر محمد نواز کو منتخب کیا ہے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d9%84-9-%da%88%d8%b1%d8%a7%d9%81%d9%b9-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%d9%86%da%af%d8%b2-%d9%86/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں