More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8: پلیئر ڈرافٹ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے۔ بہترین کھلاڑیوں کی دستابی کے بعدپی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ متوقع ہے: عثمان والاہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پی اس ایل ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 : 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپین لاہور قلندر ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں