More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز۔ کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون، 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی۔ نئی فرنچائزز کی نیلامی براہِ راست نشر کی جائے گی۔ پی ایس ایل الیون آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ہوگا۔ دو نئی فرنچائزز کے اضافے سے پی ایس ایل ٹیموں کی تعداد آٹھ ہو جائیں گی۔ مزید ٹیموں اور میچز سے کھلاڑیوں کے لیے زیادہ مواقع پیدا ہوں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں