ایچ بی ایل پی ایس ایل کا لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا روڈ شو لندن کی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا عالمی سرمایہ کار، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی شرکت متوقع ایچ بی ایل پی ایس ایل دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی T20 لیگز میں شامل ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں بیچنے کی تیاریاں تیز ہو گئیں نئی ٹیموں میں برطانوی سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی لندن روڈ شو کا مقصد لیگ کا وژن، کمرشل ماڈل اور مستقبل کی حکمتِ عملی کی ترویج ہے لارڈز میں روڈ شو پاکستان کرکٹ کی عالمی شناخت کا ثبوت ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی لندن کا روڈ شو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی بین الاقوامی اپیل کو مزید فروغ دے گا، محسن نقوی پاکستانی لیگ عالمی فالوونگ اور مضبوط کمرشل ویلیو رکھتی ہے، سی ای او ایچ بی ایل PSL سلمان نصیر دو نئی ٹیموں کے اضافے سے سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوں گے، سلمان نصیر ایچ بی ایل پی ایس ایل روڈ شو میں کاروباری شخصیات، ممکنہ فرنچائز مالکان اور شائقین کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ پاکستانی لیگ کی عالمی توسیع اور سٹریٹجک پارٹنرشپس کو مزید فروغ دینے کا اعلان 30 سپر فینز کو خصوصی ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا ٹکٹ حاصل کرنے کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی آفتاب تابی 02/12/2025 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ایچ بی ایل پی ایس ایل کا لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا روڈ شو لندن کی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا عالمی سرمایہ کار، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی شرکت متوقع ایچ بی ایل پی ایس ایل دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی T20 لیگز میں شامل ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں بیچنے کی تیاریاں تیز ہو گئیں نئی ٹیموں میں برطانوی سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی لندن روڈ شو کا مقصد لیگ کا وژن، کمرشل ماڈل اور مستقبل کی حکمتِ عملی کی ترویج ہے لارڈز میں روڈ شو پاکستان کرکٹ کی عالمی شناخت کا ثبوت ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی لندن کا روڈ شو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی بین الاقوامی اپیل کو مزید فروغ دے گا، محسن نقوی پاکستانی لیگ عالمی فالوونگ اور مضبوط کمرشل ویلیو رکھتی ہے، سی ای او ایچ بی ایل PSL سلمان نصیر دو نئی ٹیموں کے اضافے سے سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوں گے، سلمان نصیر ایچ بی ایل پی ایس ایل روڈ شو میں کاروباری شخصیات، ممکنہ فرنچائز مالکان اور شائقین کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ پاکستانی لیگ کی عالمی توسیع اور سٹریٹجک پارٹنرشپس کو مزید فروغ دینے کا اعلان 30 سپر فینز کو خصوصی ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا ٹکٹ حاصل کرنے کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%84%d9%86%d8%af%d9%86-%d8%b1%d9%88%da%88-%d8%b4%d9%88-%da%a9%d8%b1%d9%88%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں