More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کے بقیہ میچوں کے ٹکٹوں پر اپ ڈیٹ ———————————————————– لاہور، 14 مئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج 17 سے 25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والے HBL PSL X کے بقیہ آٹھ میچز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ شائقین جنہوں نے 8 مئی کو پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، 9 مئی پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز اور 10 مئی کو اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز کے میچز کے ٹکٹ خریدے تھے اب وہ انہی ٹکٹوں کو بالترتیب 17، 18 اور 19 مئی کے میچز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 18 مئی کو ڈبل ہیڈر ڈے ہونے کی وجہ سے دونوں میچوں میں شرکت کے لیے 9 مئی کا ٹکٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جن شائقین نے ایلیمینیٹر 1، 2 اور فائنل کے ٹکٹ خریدے ہیں وہ متعلقہ میچوں کی نئی اعلان کردہ تاریخوں کے مطابق انہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ باقی لیگ میچز اور پلے آف کے ٹکٹ pcb.tcs.com.pk اور نامزد ٹی سی ایس ایکسپریس مراکز سے بھی خریدے جا سکتے ہیں۔ شائقین 5 اور 10 مئی کو ملتان میں ہونے والے مقابلوں اور راولپنڈی میں پہلے کے شیڈولڈ کوالیفائر کا مکمل ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ آن لائن اور کارپوریٹ ریفنڈ بکنگ کے وقت استعمال کیے گئے اکاؤنٹس میں منتقل کیے جائیں گے۔ فزیکل ٹکٹوں کو ٹی سی ایس کے نامزد ایکسپریس مراکز پر ذاتی طور پر واپس کرنے کی ضرورت ہوگی۔ رقم کی واپسی کی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds