More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کا 14ویں میچ آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آج کا میچ اس ایچ بی ایل پی ایس ایل کا لاہور میں پہلا میچ یے۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ میچ سے قبل پشاور زلمی کے صائم ایوب کا کہنا تھا کہ کافی وقت کے بعد دوبارہ کھیلتے ہوئے بہت زیادہ ُپرجوش اور خوش ہوں اور اپنی کرکٹ کو پہلے سے بھی زیادہ انجوائے کررہا ہوں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے میرے علاج اور ری ہیب میں بہت مدد دی۔ جتنا عرصہ کرکٹ سے دور رہا اور علاج اور ری ہیب ہوا اس تمام عرصے میں میں نے کوئی بھی منفی بات نہیں سوچی ، ہمیشہ مثبت رہا۔ جو انجری ہوئی اس کے بارے میں کبھی یہ نہیں سوچا کہ یہ کیوں ہوئی ہے؟۔ بلکہ اس نے میری مینٹل ہیلتھ کو مزید مضبوط کیا۔ قذافی سٹیڈیم نئے روپ میں سامنے ہے اس نئے سٹیڈیم میں پہلی بار کھیلنے کے لیے بہت زیادہ خوش اور ُپرجوش ہوں۔یہاں کراؤڈ بھی بہت ہوتا ہے تو کھیلنے میں مزا آئے گا.

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds