More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم ہو گیا ایک سال کے گلوبل میڈیا رائٹس (مائنس انڈیا ریجن) ولی ٹیکنالوجیز کو مل گئے ولی ٹیکنالوجیز نے پی سی بی کی مقررہ ریزرو قیمت سے بھی زیادہ بولی لگائی گزشتہ سال کے مقابلے میں انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی مالیت میں 149 فیصد اضافہ یہ اضافہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور برانڈ ویلیو کا واضح ثبوت قرار پی ایس ایل دنیا کی صفِ اول کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں اپنی جگہ مضبوط کر رہا ہے، سی ای او۔پی ایس ایل سلمان نصیر انٹرنیشنل میڈیا رائٹس میں 149 فیصد اضافہ ایچ بی ایل پی ایس ایل پر عالمی اعتماد کا عکاسی ہے: سلمان نصیر ایچ بی ایل پی ایس ایل کی مسابقتی اور معیاری کرکٹ نے دنیا بھر کے شائقین کی توجہ حاصل کر لی: سلمان نصیر نئے معاہدے نے لیگ کی بزنس گروتھ پر ہمارے اعتماد کو مزید مضبوط کیا ھے: سلمان نصیر سلمان نصیر کا ولی ٹیکنالوجیز کو ریکارڈ توڑ بولی پر خراجِ تحسین بولی میں ریکارڈ اضافہ تمام سٹیک ہولڈرز کی مشترکہ محنت کا نتیجہ قرار فرنچائزز، کھلاڑیوں اور شراکت داروں کا لیگ کو عالمی برانڈ بنانے میں بنیادی کردار رہا 2016 سے اب تک پی ایس ایل میڈیا رائٹس اور سپانسرشپس میں مسلسل ترقی ایچ بی ایل پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا سپورٹس برانڈ بن گیا عالمی سطح پر شائقین کی تعداد بڑھانے کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی رسائی میں مزید توسیع اب ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز دنیا بھر میں پہلے سے کہیں زیادہ بڑے پیمانے پر دیکھے جائیں گے یہ ہر پاکستانی کی فتح ہے جو ‘میڈ ان پاکستان’ ٹیکنالوجی پر یقین رکھتا ہے ۔ محمد احسن طاہر، سی ای او ولی ٹیکنالوجیز ولی ٹیکنالوجیز کے پاس ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے کافی منصوبے ہیں ۔ محمد احسن طاہر

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds