More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں آج کراچی کنگز اپنا پہلا میچ کھیلیں گے. کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں پی ایس ایل 8 کے مقابلوں کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان میچ آج شام کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کریں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں