More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستان سمیت ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کی کپتانوں کی آج ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی تقریب میں شرکت۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان فاطمہ ثنا نے کی۔ تقریب کے بعد اے سی سی کی جانب سے ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں