More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اہم ٹیکرز چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا ہیڈ کوچ ۔ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ عاقب جاوید۔ شان مسعود۔ وہاب ریاض۔اظہر علی۔ علیم ڈار۔ اسد شفیق نے برق رفتاری سے سٹیڈیم کی تکمیل کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے نئی آرام نشتوں کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے عاقب جاوید۔ شان مسعود۔ وہاب ریاض۔ اظہر علی۔ علیم ڈار اور اسد شفیق کے ہمراہ انکلوژر کی آخری نشتوں پر گئے اور گراؤنڈ کا ویو دیکھا ہیڈ کوچ۔ ٹیسٹ ٹیم کپتان اور سلیکشن کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی کے ساتھ مین بلڈنگ۔ ڈریسنگ رومز کا بھی معائنہ کیا غیر معمولی رفتار سے سٹیڈیم کا اعلی معیار کا کام دیکھ کر خوشی ہوئی۔ عاقب جاوید قذافی سٹیڈیم انتہائی مختصر مدت میں مکمل طور پر نیا اور جدید سٹیڈیم بن گیا ہے۔ شان مسعود شائقین کرکٹ کے لئے میچ کا ویو بہتر ہوا ہے۔ وہاب ریاض یقین نہیں آرہا کہ یہ وہی قذافی سٹیڈیم ہے۔ سلیکشن کمیٹی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر ۔ ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر۔ کنٹریکٹر اور نیسپاک کے اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds