اہم ترین چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد ایل سی سی اے کے پویلین کا افتتاح کر دیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی سپورٹس شاپ کا بھی افتتاح کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ ایسوسی ایشن کے اپ گریڈڈ پویلین کا دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے معیاری کام کو سراہا صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے لئے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں کھلاڑیوں کے لئے معیاری سہولتیں کی فراہمی کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سپورٹس شاپ تک رسائی آسان بنانے کی ہدایت سپورٹس شاپ کےلئے داخلہ مین روڈ سے رکھا جائے تاکہ لوگ آسانی سے شاپنگ کر سکیں۔ محسن نقوی مختصر مدت میں پویلین اور ڈریسنگ رومز کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔ محسن نقوی کھلاڑیوں کے لئے سہولتوں کو بہتر بنایا گیا ہے۔ محسن نقوی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد۔ صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن خواجہ ندیم۔ ڈائریکٹرز ہائی پرفارمنس سنٹرز۔ ایچ آر۔ انفراسٹرکچر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے آفتاب تابی 07/12/2024 30اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اہم ترین چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد ایل سی سی اے کے پویلین کا افتتاح کر دیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی سپورٹس شاپ کا بھی افتتاح کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ ایسوسی ایشن کے اپ گریڈڈ پویلین کا دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے معیاری کام کو سراہا صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے لئے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں کھلاڑیوں کے لئے معیاری سہولتیں کی فراہمی کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سپورٹس شاپ تک رسائی آسان بنانے کی ہدایت سپورٹس شاپ کےلئے داخلہ مین روڈ سے رکھا جائے تاکہ لوگ آسانی سے شاپنگ کر سکیں۔ محسن نقوی مختصر مدت میں پویلین اور ڈریسنگ رومز کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔ محسن نقوی کھلاڑیوں کے لئے سہولتوں کو بہتر بنایا گیا ہے۔ محسن نقوی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد۔ صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن خواجہ ندیم۔ ڈائریکٹرز ہائی پرفارمنس سنٹرز۔ ایچ آر۔ انفراسٹرکچر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%81%d9%85-%d8%aa%d8%b1%db%8c%d9%86-%da%86%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%85%d8%ad%d8%b3-2/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں