اہم ترین قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو۔ تعمیراتی کام نے سپیڈ پکڑ لی صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ مین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 100 فیصد جبکہ پویلین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 90 فیصد مکمل انکلوژرز کے تعمیراتی کام 75 فیصد مکمل نشستوں کے لیے سٹرکچر کی تعمیر اور خندق کا کام آخری مرحلے میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کے کام کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نشتوں کے لئے تعمیرکردہ آخری سٹرکچر پر گئے اور گراؤنڈ کے ویو کو دیکھا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے آخری نشتوں سے گراؤنڈ کے نئے ویو کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پویلین کے فلورز پر گئے اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی خندق کے دونوں اطراف دیدہ زیب گرل لگانے کی ہدایت چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار 10 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کے کام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ۔ محسن نقوی الحمد اللہ 53 روز میں انتہائی تیزی اور اعلی معیار کے ساتھ کام کیا گیا۔ محسن نقوی پوری ٹیم جانفشانی سے دن رات کام کر رہی ہے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل پراجیکٹ کو مکمل کر لیں گے۔ محسن نقوی پورا سٹیڈیم سٹیٹ آف دی آرٹ اور عالمی معیار کا بنایا جا رہا ہے۔ محسن نقوی نئے سٹیڈیم میں تقریبا 34 ہزار شائقین کے میچ دیکھنے کی گنجائش ہو گی۔ محسن نقوی چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ ایف ڈبلیو او اور نیسپاک کے متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے آفتاب تابی 04/12/2024 3اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اہم ترین قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو۔ تعمیراتی کام نے سپیڈ پکڑ لی صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ مین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 100 فیصد جبکہ پویلین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 90 فیصد مکمل انکلوژرز کے تعمیراتی کام 75 فیصد مکمل نشستوں کے لیے سٹرکچر کی تعمیر اور خندق کا کام آخری مرحلے میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کے کام کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نشتوں کے لئے تعمیرکردہ آخری سٹرکچر پر گئے اور گراؤنڈ کے ویو کو دیکھا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے آخری نشتوں سے گراؤنڈ کے نئے ویو کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پویلین کے فلورز پر گئے اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی خندق کے دونوں اطراف دیدہ زیب گرل لگانے کی ہدایت چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار 10 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کے کام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ۔ محسن نقوی الحمد اللہ 53 روز میں انتہائی تیزی اور اعلی معیار کے ساتھ کام کیا گیا۔ محسن نقوی پوری ٹیم جانفشانی سے دن رات کام کر رہی ہے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل پراجیکٹ کو مکمل کر لیں گے۔ محسن نقوی پورا سٹیڈیم سٹیٹ آف دی آرٹ اور عالمی معیار کا بنایا جا رہا ہے۔ محسن نقوی نئے سٹیڈیم میں تقریبا 34 ہزار شائقین کے میچ دیکھنے کی گنجائش ہو گی۔ محسن نقوی چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ ایف ڈبلیو او اور نیسپاک کے متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%81%d9%85-%d8%aa%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%82%d8%b0%d8%a7%d9%81%db%8c-%d8%b3%d9%b9%db%8c%da%88%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b9%d9%85%db%8c%d8%b1-%d9%86%d9%88%db%94-%d8%aa%d8%b9%d9%85%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں