More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اپ ڈیٹ پاکستان کرکٹ ٹیم۔ ڈلاس۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ریسٹ ڈے ہے۔ پاکستان ٹیم کل شام چار بجے سے سات بجے تک پریکٹس سیشن کرے گی پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکہ کے خلاف چھ جون کو ہوگا

اپنی رائے کا اظہار کریں